Model Practice Paper

Completion of Sentences in Urdu

Practice and review Completion of Sentences in Urdu with verified questions, correct answer keys, and detailed solutions.

Total Questions 48 Qs
Duration Limit 90 Min
Negative Mark 0.00
Attempt Count 0

Model Practice Questions & Solutions

48 questions with verified answers and explanations

1

بھائیوں کی لڑائی سے رشتہ نہیں ٹوٹتا ،مطلب لاٹھی مارنے سے.... جدا نہیں ہوتے ؟

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a ہاتھ
b پاؤں
c پانی
d خون
2

وقت آنے پر ــــــــ نکل آئے۔

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a پر
b میدان
c سب
d ان میں سے کوئی نہیں
3

رات گئی ___ گئی۔

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a بات
b نیند
c خوشی
d ان میں سے کوئی نہیں
4

خالی جگہ پر کریں: _____ اپنے عظیم سپاہی کو ہدیہ سلام پیش کرتی ہے۔

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a قوم
b عوام
c رعایا
d ان میں سے کوئی نہیں
5

پہلے دور میں خوشی سے ______ دیئے جلائے جاتے تھے؟

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a گھی
b تیل
c تمام
d ان میں سے کوئی نہیں
6

آفت کا ______؟

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a پرکالا
b سایہ
c ہاتھ
d ان میں سے کوئی نہیں
7

ہاتھی کے پاؤں میں سب کے کیا ہوتے ہیں؟

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a ناخن
b پاؤں
c ہڈیاں
d ان میں سے کوئی نہیں
8

آپ کی جو ____ کا صدقہ ہے۔

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a باتوں
b جوتیوں
c نظروں
d ان میں سے کوئی نہیں
9

لاٹھی مارنے سے ___ الگ نہیں ہوتا۔

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a دودھ
b پانی
c تیل
d ان میں سے کوئی نہیں
10

کسی بھی ملک کی عوام کو چاہیے کہ پرچم کو _____ رکھے؟

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a نگاہ میں
b سربلند
c صاف
d ان میں سے کوئی نہیں
11

فقرہ مکمل کریں: اسے قے _____ تو باہر چلا جائے۔

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a لگی
b پڑی
c ہوئی
d ان میں سے کوئی نہیں
12

فقرہ مکمل کریں ہاتھی گزر گیا__________رہ گئی؟

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a دم
b سونڈ
c ٹانگ
d ان میں سے کو ئی نہیں
13

جملہ تکمیل کریں: حیلے رزق ۔۔۔۔۔۔۔؟

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a بہانے کھیلتا
b بہانے موت
c بہانے رزق
d ان میں سے کوئی نہیں
14

۔۔۔۔۔۔۔۔ صحت کے لیے بہت مفید ہے؟

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a مرابه
b مربہ
c مربع
d ان میں سے کوئی نہیں
15

جملہ مکمل کریں: خس کم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a جہاں پاک
b جہاں گریز
c جہاں فریب
d ان میں سے کوئی نہیں
16

سچائی، نیکی اور حسن کسی کی ____ نہیں۔

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a خالی
b میراث
c خوبی
d ان میں سے کوئی نہیں
17

جملا تکمیل کریں: اول خویش _____؟

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a بعد ان کا
b بعد درویش
c بعد مہا کاج
d ان میں سے کوئی نہیں
18

جملہ مکمل کریں: تیل دیکھو تیل کی ـــــــ دیکھو؟

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a دھار
b آر
c دوڑ
d ان میں سے کوئی نہیں
19

مزاح نگاری کے حوالے سے کون سے شاعر مشہور ہیں؟

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a شفیق الرحمن
b ابن انشا
c پطرس بخاری
d اکبر الہ آبادی
20

کام کا نہ کاج کا دشمن _____ کا۔

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a اناج
b حیوان
c لوگوں
d سب
21

کو ارومیں کیا کہتے ہیں؟ Punctuation

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a رموز اوقاف
b اعراب
c داوین
d ان میں سے کوئی نہیں
22

بنیے کا بیٹا کچھ _____ کر ہی گرتا ہے۔

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a دیکھ
b کھیل
c سیکھ
d پڑھ
23

دھوبی کا کتا ______ کا نہ _____ کا۔

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a دو، چار
b کالے، پیلے
c گھر، گھاٹ
d گھر، گھاٹی
24

کھیر پکائی جتن سے ______ دیا جلا، آیا کتا کھا گیا تو بیٹھی ڈھول بجا۔

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a چرخا
b پردہ
c چولھا
d دودھ
25

جملہ مکمل کیجیے: ــــــــ طوطی کی صدا کون سنتا ہے۔

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a سناٹے میں
b غسل خانے میں
c نقار خانے میں
d شور میں
26

خط کا اختتام کسی _____ پر کرنا چاہیے۔

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a مذاق
b طنز
c حكم
d دعا
27

اللہ تعالی اس پر رحم نہیں کرتا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دوسروں پر رحم نہیں کرتا

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a جو
b جب
c جہاں
d جیسے
28

جائز خواہشات کی تکمیل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کا بحث ہے

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a بے چینی
b بدنظمی
c بے خوفی
d اطمینان
29

میر امن کی وجہ شہرت کیا ہے؟

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a شا عری
b مضمون نگاری
c داستان گوئی
d ڈرامہ نگاری
30

میں عام طور پر کام یا زندگی کے بارے میں ____ فکر مند ہوں۔

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a زیادہ/بیحد
b جذبات
c بہت
d ان میں سے کوۂی بھی نہیں
31

گفتگو میں سلیقہ، عمل میں مطابقت اور رویوں میں اطاعت پیدا ہوگی تو ــــــــــــــــ حق ادا ہوگا۔

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a خرافات
b تقوی
c اذکار
d نماز
32

درج ذیل جملوں میں فعل نہی کے جملے کا انتخاب کریں

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a کھانا کھاو
b مت ڈرو
c سوجاو
d پانی لاو
33

اپنے قلم ــــــــــــ لکھو۔

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a پر
b سے
c تک
d میں
34

چھوٹوں کے ساتھ _________ سے پیش آؤ

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a شفقت
b سختی
c آرام
d غصہ
35

غریب ـــــــــــــ بچے فاقوں مررئے ہیں۔

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a ؐمیں
b کے
c تو
d ان میں سے کوئی نہیں
36

نشاں یہی ہےزمانے میں زندہ قوموں کا کہ صبح شام بدلتی ہیں اْن کی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a تدبیریں
b تقدیریں
c شمشیریں
d تفسیریں
37

پاکستانی کا پرچم ------- رنگ کاہے

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a سفید
b نیلا
c سبز
d لال
38

پنجاب کی مادری زبان ہے ------

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a اردو
b انگلش
c بنگالی
d پنجابی
39

پشاور صوبہ--------میں واقع ہے

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a بلوچستان
b خیبر پختونخواہ
c سندھ
d پنجاب
40

درج ذیل شعر کے لیے درست لفظ کا انتخاب کریں۔ کتنا ہے بدنصیب ظفر دفن کے لئے دو گز زمین بھی نہ ملی ـــــــــــــــ؟

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a اغیار میں
b ہندوستاں میں
c کوئے یار میں
d بغل میں
41

ایفائے عہد دو لفظوں سے مل کر بنا ہے۔ ایفا کے معنی ــــــــــــ اور عہد معنی وعدہ کے ہیں۔

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a ڈرنا
b نجات پانا
c پورا کرنا
d آدھا مکمل کرنا
42

دائمی زندگی کے لیے عارضی زندگی کی قربانی دینا _____ کا سودا نہیں۔

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a گھاٹے
b زبردستی
c عقلمندی
d ان میں سے کوئی نہیں
43

آج کل اس کی قسمت کا ستارہ _____ رہا ہے۔

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a چمک
b اٹھ
c بجھ
d ان میں سے کوئی نہیں
44

تفریح کے لئے جانے والوں نے پہاڑی علاقے میں ______ کر دیا۔

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a ہنگامہ
b چرچا
c شور شرابہ
d ان میں سے کوئی نہیں
45

اونٹ ______ نکیل میز پر ہے۔

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a کی
b کا
c کے
d ان میں سے کوئی نہیں
46

میرے گھٹنے میں تکلیف _____ ہے۔

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a ہوتی
b ہوتے
c ہوتا
d ان میں سے کوئی نہیں
47

جتنا قریب اتنا ______؟

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a رقیب
b عجیب
c غریب
d ان میں سے کوئی نہیں
48

حسد نیکیوں کو اس طرح کھا جاتا ہے جس طرح آگ ـــــــ کو؟

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a خشک لکڑی
b ساز و سامان
c زمین
d ان میں سے کوئی نہیں

About This Paper

This resolved pre-test includes authentic questions curated from recruitment syllabus parameters. By selecting the Attempt Online mode, you will trigger a simulated interface featuring keyboard shortcut mapping, sectional division, flagging panels, and persistence metrics.

Solved past papers are useful not only for checking scores but for reviewing explanation guidelines for tricky concepts. Download the PDF files for offline revisions.

Community Activity
0
attempts this month

Topic Weightage

Guinness World Records (General Knowledge Focus) 100%